بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج ممبئی پورٹس سے Cruise Bharat Mission کا آغاز کیا۔ اس مشن کا مقصد Cruise سیاحت کو ایک عالمی مرکز بنانے کے بھارت کے ویژن کو تقویت دیتے ہوئے، Cruise سیاحت کو ملک میں ایک سرکردہ عالمی مرکز کے طور پر فروغ دینا ہے۔ اس کے آغاز کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب سونووال نے کہا کہ حکومت بھارت کی بحری معیشت کی شاندار صلاحیت کو بروئے کار لانے کے تئیں عہد بستہ ہے۔ اِس موقع پر سیاحت کے سیکٹر سے متعلق مختلف مفاہمت کے اقرار ناموں پر بھی دستخط کئے گئے۔
Site Admin | September 30, 2024 9:24 PM