ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 16, 2024 9:38 AM

printer

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کچھ بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کچھ بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد ناگالینڈ کی آبی گزرگاہوں کی صلاحیت کو بڑھاناہے۔ یہ اعلان فریقوں کی کانفرنس کے دوران کیا گیا جس کا اہتمام کَل ناگالینڈ میں Chumoukedima میں منعقد اِن لینڈ واٹر ویز اتھارٹی آف انڈیا، بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی طرف سے کیا گیا تھا۔

جناب سونووال نے Tizu-Zunki (قومی آبی گزرگاہوں 101) کی ترقی کا بھی اعلان کیا اور مزید کہاکہ Tizu-Zunki دریا ناگالینڈ کی معاشی ترقی کیلئے سازگار ثابت ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں