ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہیں بھارت کی خوشحالی کے نئے راستے بن گئے ہیں۔

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہیں بھارت کی خوشحالی کے نئے راستے بن گئے ہیں۔ کل ممبئی میں، میری ٹائم انڈیا کانفرنس اینڈ ایکسپو 2025 کی افتتاحی تقریب میں اظہار کرتے ہوئے جناب سونووال نے کہا کہ بھارت بڑی بندرگاہوں کے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ وزیر اعظم مودی کے نظریے نے بھارت کے بحری سیکٹر کی کایا پلٹ کر دی ہے، جناب سونووال نے کہا کہ بھارت کی بڑی بندرگاہوں میں اب سالانہ 820 ملین میٹرک ٹن سامان کی باربرداری ہو رہی ہے۔ سال 2014 سے اس میں 47 فیصد کا اہم اضافہ ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں