ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2024 9:54 AM

printer

برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے فوراً بعد کے جائزوں Exit Polls میں لیبر پارٹی کو زبردست کامیابی ملنے کی بات کہی گئی ہے

 برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے فوراً بعد کے جائزوں Exit Polls میں لیبر پارٹی کو زبردست کامیابی ملنے کی بات کہی گئی ہے جبکہ Conservative پارٹی کو کراری شکست ملنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

تین بڑے TV نیٹ ورکس کے Exit Polls میں دارالعوام کے کَل کے چناؤ میں لیبر پارٹی کو 410 سیٹیں ملنے کی بات کہی گئی ہے جو 209 سیٹوں کے اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

650 ارکان پر مشتمل ایوان میں اکثریت کیلئے صرف 326 سیٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ پولنگ کے فوراً بعد کے رائے عامہ کے جائزوں میں وزیراعظم رشی سونک کی Conservative پارٹی کو صرف 131 سیٹیں ملنے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جو پچھلے چناؤ کے مقابلے 241 سیٹیں کم ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں