برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سونک نے کل نئی دلّی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے مختلف موضوعات پر عمدہ بات چیت کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جناب سونک بھارت کے اچھے دوست ہیں اور بھارت-برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے بارے میں پُر جوش ہیں۔×
Site Admin | February 19, 2025 10:06 AM | PM Sunak
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سونک نے کل نئی دلّی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
