برطانیہ میں South Port میں چھرے بازی کے واقعے کے کچھ دن بعد دائیں بازو کے مظاہرین کی روک تھام کیلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر اتر آئے۔ لندن، برسٹل برائٹن، برمنگھم، Liverpool، Hastings اور Walthamstow جیسے قصبوں و شہروں میں بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ برطانوی حکومت نے ملک میں دائیں بازو کے مظاہروں پر قابو پانے اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے بڑے پیمانے پر پولیس فورس تعینات کی ہے۔
Site Admin | August 8, 2024 9:38 PM
برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو کے مظاہروں کے جواب میں نسل پرستی مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
