براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کیلئے 2024-25 کے تشخیصی سال کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر سے بڑھاکر 15 نومبر کردی ہے۔ x
Site Admin | October 26, 2024 3:39 PM
براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کیلئے دو ہزار چوبیس پچیس کے تشخیصی سال کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے
