ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 8, 2024 9:46 AM

printer

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ نے آمدنی ٹیکس قانون کے جامع جائزے کیلئے داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ CBDT نے آمدنی ٹیکس قانون 1961 کے جامع جائزے کی خاطر ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزارت خزانہ نے کہاہے کہ اِس کمیٹی کا مقصد قانون کو جامع، شفاف اور سمجھنے کیلئے آسان بنانا ہے تاکہ تنازعات اور مقدمات کو کم کیا جاسکے اور ٹیکس دہندگان کو زیادہ ٹیکس کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزارت نے انکم ٹیکس E-filing پورٹل پر تجاویز بھی طلب کی ہیں۔ یہ تجاویز چار زمروں کے تحت مانگی گئی ہیں، جن میں زبان کو آسان بنانا، مقدمات کو کم کرنا، سختی میں کمی اور فاضل اور فرسودہ ضابطے شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں