ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 18, 2024 2:09 PM

printer

برازیل میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے

برازیل کے شہر ریو دے جنیرو میں میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ اِس چوٹی میٹنگ میں مختلف ممبر ملکوں کے سربراہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور اِس سال کے اعلان کے ترجیحی شعبوں کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی بھی اس چوٹی میٹنگ میں شامل ہوں گے۔ اِس سال کی چوٹی میٹنگ کا موضوع ہے ”Building a just and sustainable world“اجلاس 2 دن تک جاری رہے گا جس سے اِس کی اہمیت کا اظہار ہوتا ہے۔پہلے دن افتتاحیہ اجلاس ہوگا اور امید ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کریں گے جوکہ اِس سال کے Troika کے ممبر اور پہل قدمی کے پروزور حامیوں میں سے ایک ہیں۔ گروپ20- کے اجلاس کے موقع پر کچھ باہمی امور پر بھی تبادلہئ خیال ہونے کی   امید ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں