ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 1, 2024 9:36 AM

printer

برازیل اربوں ڈالر کی چین کی Belt اور روڈ پہل میں شامل نہیں ہوگا

برازیل نے اربوں ڈالر کی چین کی Belt اور روڈ پہل میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ برکس گروپ میں  بھارت کے بعد برازیل ایسا دوسرا ملک ہے جس نے چین کے بڑے پروجیکٹ کو مسترد کردیا ہے۔ بین الاقوامی امور سے متعلق خصوصی صدارتی مشیر Celso Amorim نے برازیل کے ایک اخبار سے کہاکہ Belt اور روڈ پہل میں شامل ہونے کی بجائے برازیل چین کے سرمایہ کاروں کے ساتھ اشتراک کے متبادل طور طریقے تلاش کرے گا۔

برازیل میں اِس طرح کی رائے ظاہر کی جارہی ہے کہ چین کے بنیادی ڈھانچے کے اِس بڑے پروجیکٹ میں شامل ہونے سے مختصر مدت میں برازیل کیلئے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا اور ساتھ ہی ممکنہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعلقات بھی مزید دشوار ہوسکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں