September 20, 2024 9:38 AM

printer

بداپیسٹ میں شطرنج اولمپیاڈ میں بھارت نے آٹھویں راؤنڈ میں ایران پر شاندار جیت حاصل کی

ہنگری کے Budapest میں 45 ویں چیس اولمپیاڈ میں بھارتی اوپن سیکشن ٹیم نے آٹھویں راؤنڈ میں ایران کو    صفر اعشاریہ پانچ کے مقابلے تین اعشاریہ پانچ کے بڑے اسکور سے کراری شکست دے کر سونے کے تمغے کیلئے اپنی دعویداری مضبوط کرلی ہے۔ تاہم خواتین کی بھارتی ٹیم کو پولینڈ سے اپنی پہلی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ اس راؤنڈ سے پہلے  بھارتی ٹیم دونوں زمروں میں سبقت بنائے ہوئے تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں