ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2024 3:24 PM

printer

بحریہ کے کمانڈروں کی دوسری کانفرنس دو ہزار چوبیس آج نئی دلی میں شروع ہو گئی ہے۔

بحریہ کے کمانڈروں کی دوسری کانفرنس 2024 آج نئی دلی میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ کانفرنس ایک اعلیٰ سطح کی  دو سالہ تقریب ہے، جو بحریہ کے کمانڈروں کے مابین اہم اسٹریٹیجک، کارروائی جاتی اور انتظامی امور سے متعلق تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ کانفرنس جو کہ تبدیل ہوتی ہوئی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال اور جغرافیائی و اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل واقعات، علاقائی چیلنجوں اور مغربی اشیا میں بحری سلامتی کی صورتحال سے متعلق پیچیدگی کے پس منظر میں ہو رہی ہے، بحریہ کے مستقبل کا لائحہ عمل کو تشکیل دینے میں اہم رول ادا کرے گی۔

کانفرنس کے دوران، توقع ہے کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعرات کو قومی سلامتی اور قومی توقعات سے متعلق معاملات پر بحریہ کے کمانڈروں سے خطاب کریں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں