ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 9:07 PM

printer

بحریہ کے چیف ایڈمرل دینیش کے ترپاٹھی چار روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں

بحریہ کے چیف ایڈمرل دینیش کے ترپاٹھی چار روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، وہ انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جعفری Sjamsoeddin، انڈونیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل Agus Subiyanto اور انڈونیشیا کی بحریہ کے چیف آف اسٹاف، ایڈمرل محمد علی سمیت انڈونیشیائی سرکار اور دفاع کے اعلیٰ سطح کے افسران کے ساتھ باہمی بات چیت کریں گے۔بات چیت کے دوران دفاع کے شعبے میں تعاون کے وسیع تر پہلو اور خاص طور سے بحری سلامتی، مشترکہ تربیتی اقدامات اور دونوں ملک کی بحریہ کے درمیان آپریشنل تعاون کو مزید وسعت دینے کے مواقع تلاش کرنے کے وسیع پہلو پر بھی تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں