ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 23, 2024 9:54 PM

printer

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور اپنی وزارت کی 100 دن کی حصولیابیوں کے بارے میں بتایا

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور اپنی وزارت کی 100 دن کی حصولیابیوں کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ 2030 تک ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ایک لاکھ چارجنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ملک میں فی الحال کُل 34 ہزار چارجنگ اسٹیشن کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پردھان منتری جَن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان- PM-JANMAN کے تحت بالخصوص ایک لاکھ 24 ہزار محروم قبائلی کنبوں کو بجلی فراہم کرنے کا نشانہ طے کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں