ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔ اس پہل کو وزارتِ تعلیم نے شروع کیا ہے اور اس کا مقصد بچوں کو ابتدائی مرحلے میں بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے۔ اس کا مقصد چھوٹے بچوں کو اُن کی مادری زبانوں میں آسانی سے قابلِ فہم اور خوش کُن نظموں کے ذریعے اپنے آس پاس کی دنیا کے بارے میں واقف کرانا ہے۔ یہ مسابقہ MyGov ویب سائٹ پر 22 اپریل تک جاری رہے گا، جس میں شرکاء کے لیے داخلے کی کوئی فیس نہیں ہوگی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں