ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 3:31 PM

printer

بائیسویں دِویا کلا میلے کا آج سے نئی دلّی کے انڈیا گیٹ پر انعقاد کیا جارہا ہے۔

22ویں Divya Kala میلے کا آج سے نئی دلّی کے انڈیا گیٹ پر انعقاد کیا جارہا ہے۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت معذور افراد کو باختیار بنائے جانے کا محکمہ اِس میلے کی میزبانی کررہا ہے تاکہ پورے بھارت کے دِویانگ فنکاروں کی ذہانت، تخلیقی صلاحیت اور کاروباری جذبے کی عکاسی کی جاسکے۔ 100 سے زیادہ دِویانگ صنعت کار اور کاریگر اپنی اپنی مصنوعات اور ہنر کی نمائش کریں گے۔ یہ میلہ اِس مہینے کی 22 تاریخ تک دن کے گیارہ بجے سے رات نو بجے تک جاری رہے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں