ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2024 10:14 PM

printer

اے آئی آر ایف نے مرکزی سرکار کی جانب سے یونیفائیڈ پنشن اسکیم یو پی ایس کو منظوری دیئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے

آل انڈیا Railwaymen’s فیڈریشن، AIRF نے مرکزی سرکار کی جانب سے یونیفائیڈ پنشن اسکیم UPS کو منظوری دیئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک پریس کانفرنس کے دوران AIRF کے جنرل سکریٹری Shiva گوپال مشرا نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ اس اسکیم سے تقریباً 23 لاکھ سرکاری ملازمین کو فائدہ ہوگا۔ جناب مشرا نے کہا کہ UPS میں ملازمین کی تجاویز اور گزارشات کا خیال رکھا گیا ہے۔ انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انھوں نے ان کے مطالبات پر توجہ دی اور اُن کے ساتھ بات چیت کی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے جناب مشرا نے کہا کہ UPS سے سرکاری ملازمین اور اُن کے کنبوں کو روزگار کا تحفظ فراہم ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں