ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 16, 2024 2:33 PM

printer

ای ڈی گلاب یادو کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED بہار کے RJD کے سابق MLA گلاب یادو کے خلاف کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس کے سلسلے میں مختلف ریاستوں کے متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں پٹنہ، پونے اور مدھوبنی میں ایک ساتھ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ای ڈی کے حکام مدھوبنی کے جھنجھار پور میں واقع گلاب یاد کے آبائی گھر سمیت مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہے ہیں۔ گلاب یادو 2015 اسملی انتخاب میں جھنجھار پور اسمبلی سیٹ سے منتخب ہوئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں