ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 21, 2024 9:59 AM

printer

ای پی ایف او نے اس سال اگست میں کُل 18 لاکھ پچاس ہزار ممبروں کو شامل کیا

ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO نے اِس سال اگست کے مہینے میں کُل 18 لاکھ 63 ہزار ممبر شامل کیے ہیں۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے کہا ہے کہ تقریباً  9 لاکھ 30 ہزار نئے ممبروں نے اگست کے مہینے میں اپنا اندراج کرایا ہے۔ کُل نئے ممبروں میں سے تقریباً دو کروڑ 53 لاکھ  خاتون ممبر ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں