ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 23, 2024 2:46 PM

printer

ایک گھنٹے میں پانچ لاکھ سے زیادہ پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے ایک گھنٹے میں پانچ لاکھ سے زیادہ پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنانے پر Territorial Army کی 128 ویں Infantry بٹالین اور ماحولیاتی ٹاسک فورس کو مبارکباد دی ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب یادو نے کہا کہ مذکورہ فورسز نے کل جیسلمیر میں پودے لگانے کی خصوصی مہم کے تحت تقریباً پانچ لاکھ 20 ہزار پودے لگائے۔ جناب بھوپیندر یادو نے بھارتی فوج، فضائیہ، سرحدی حفاظتی فورس‘ BSF، پولیس اور مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا سمیت متعلقہ اداروں اور افراد کو بھی مبارکباد پیش کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں