ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے آج کہا کہ ایک پائیدار معاشرے کیلئے پائیدار ترقی کی جانب پیش رفت کرنے کا یہ ہی وقت ہے۔ آج گاندھی نگر میں RE-Invest کانفرنس میں نیٹ زیرو کی جانب بھارت کی پیشرفت سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے پائیدار اقتصادی شرح ترقی حاصل کرنے کیلئے، کاربن کے اخراج میں کمی کرنے پر زور دیا۔x
Site Admin | September 18, 2024 10:25 PM