September 8, 2024 9:25 PM

printer

ایک نوجوان شخص کی شناخت M. Pox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ نوجوان نے حال ہی میں M. Pox سے متاثرہ ملک کا دورہ کیا تھا

ایک نوجوان شخص کی شناخت M. Pox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ نوجوان نے حال ہی میں M. Pox سے متاثرہ ملک کا دورہ کیا تھا۔ وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مشتبہ مریض کو ایک مخصوص اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے اور اس کے M. Pox سے متاثر ہونے کی تصدیق کیلئے نمونوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ مریض کی حالت مستحکم ہے اور تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔ وزارت نے مزید کہا کہ اس شخص کی دیکھ بھال M. Pox کیلئے مقررہ ضابطوں کے تحت کی جا رہی ہے اور اس کے رابطے میں آنے والے افراد کا بھی پتہ لگایا جا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں