ایک ملک ایک انتخاب سے متعلق دو بلوں پر تبادلہ خیال کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹیJPC، کی آج پہلی میٹنگ ہوگی۔ ان بلوں کو جو نام دیے گئے ہیں، وہ ہیں:
آئین) 129 واں ترمیمی(بل2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین (ترمیمی) بل 2024
میٹنگ کے دوران قانون اور انصاف کی وزارت کے قانون ساز محکمے کے نمائندے، مجوزہ قوانین کی گنجائشوں سے اراکین کو واقف کرائیں گے۔
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے 39 اراکین میں سے 27 اراکین لوک سبھا سے ہیں جبکہ 12 اراکین کا تعلق راجیہ سبھا سے ہے۔
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی اپنی رپورٹ اگلے پارلیمانی اجلاس کے آخری ہفتے کے پہلے دن سونپے گی۔x