ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 29, 2024 9:35 PM

printer

ایک مشن کے تحت جس میں بھارت نژاد خلا نورد سنیتا ولیمز کو، کرہئ ارض پر واپس لایا جائے گا

ایک مشن کے تحت جس میں بھارت نژاد خلا نورد سنیتا ولیمز کو، کرہئ ارض پر واپس لایا جائے گا، ناسا اور SpaceX کا راکٹ، جس میں عملے کے 9 ارکان، خلا نورد Nick Hague اور Aleksandr Gorbunov سوار ہیں، آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے روانہ ہوگیا۔ ناسا-SpaceX کا یہ مشن، فلوریڈا کے Cape Canaveral اسپیس فورس اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ چھوڑے جانے کے بعد اپنے مدار میں محفوظ طریقے سے پہنچ گیا۔ یہ مشن اس لئے اہم ہے کیونکہ یہ پہلی خلائی پرواز تھی جس میں کسی انسان کو بھیجا گیا تھا۔ ناسا کے مطابق یہ راکٹ کَل صبح تقریباً ساڑھے تین بجے اپنی منزل پر پہنچ جائے گا۔ امید ہے کہ اِس مشن کے تحت سنیتا ولیمز اور Barry Willmore فروری 2025 کو واپس آجائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں