ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 25, 2024 9:53 PM

printer

ایک خصوصی عدالت نے زمین الاٹمنٹ کیس میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سداّ رمیاّ کے خلاف ایک لوک آیُکت پولیس تفتیش کا حکم دیا ہے

ایک خصوصی عدالت نے آج بنگلورو میں میسورو شہری ترقیاتی اتھارٹی MUDA کی زمین الاٹمنٹ کیس میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سداّ رمیاّ کے خلاف ایک لوک آیُکت پولیس تفتیش کا حکم دیا ہے۔ جج سنتوش Gajanan بھَٹ نے میسورو کے لوک آیُکت پولیس کو تفتیش کرنے کا حکم دیا ہے اور 24 دسمبر تک رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے۔ یہ فیصلہ، MUDA کے ذریعے وزیر اعلیٰ کی اہلیہ BM پاروَتی کو 14 مقامات کے الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر سداّ رمیاّ کے خلاف گورنر تھاور چند گہلوت کی طرف سے کیس دائر کرنے کی منظوری کو کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعے صحیح ٹھہرائے جانے کے ایک دن بعد آیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں