ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:16 PM

printer

ایک اہم واقعے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کے علاوہ سب ممالک کے لئے جوابی محصولات پر 90 دن کے توقف کا اعلان کیا ہے

ایک اہم واقعے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کے علاوہ سب ممالک کے لئے جوابی محصولات پر 90 دن کے توقف کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ رات سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ 90 دن کی یہ سہولت، جوابی اور دس فیصد محصوالات پر نافذ ہوگی۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ 90 دن کا یہ توقف اپنے محصولاتی منصوبے کے ایک حصے کے طور پر منظور کررہے ہیں۔ البتہ وہ چین کے لئے محصولاتی شرح میں 125 فیصد تک کا اضافہ بھی کررہے ہیں، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں