کرکٹ میں: آج Adelaide Oval میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈ-گواسکر ٹرافی کے تحت دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 8 وکٹ پر 146 رن بنالئے تھے۔
پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں جیت حاصل کرنے کے بعد، مہمان بھارت کو اس سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔×