ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 3:17 PM

printer

ایڈیلیڈ اوول میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا اور بھارت کا دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔

Adelaide Oval میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف آج کھیل کے دوسرے دن اب سے کچھ دیر پہلے تک اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹ پر 315 رَن بنا لئے تھے۔

بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 180 رَن بنائے تھے۔ آسٹریلیا نے اپنے کَل کے اسکور ایک وکٹ 86 رَن سے آگے کا کھیل شروع کیا تھا۔  بھارت نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں