ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 31, 2024 10:16 PM

printer

این ٹی اے کے قیام کے بعد سے اس کے ذریعہ منعقد کئے گئے مختلف امتحانات میں پانچ کروڑ سے زیادہ امیدواروں نے ان میں شرکت کی ہے

این ٹی اے کے قیام کے بعد سے اس کے ذریعہ منعقد کئے گئے مختلف امتحانات میں پانچ کروڑ سے زیادہ امیدواروں نے ان میں شرکت کی ہے۔ NTA نے اب تک 250 امتحانات کا انعقاد کیا ہے۔ مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے، حکومت نے گذشتہ دس برس میں میڈیکل سیٹوں میں اضافہ کرکے ایک لاکھ دس ہزار تک کردیا ہے۔ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج راجیہ سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ اطلاع فراہم کی۔

کوچنگ سینٹروں کی تیزی سے بڑھتی تعداد کے بارے میں، ایوان کے ارکان کے جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے، جناب پردھان نے کہا کہ حکومت کی خواہش ہے کہ ملک میں کوئی بھی کوچنگ سینٹر نہ ہو اور یہ کہ ہر طالب علم کو معیاری تعلیم تک رسائی حاصل ہونی چاہیئے۔ وزیر موصوف نے سرکاری اسکولوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں