ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 30, 2024 9:50 PM

printer

این سی ڈبلیو نے کیرالہ میں گھر میں کام کرنے والی ایک خاتون کی مبینہ عصمت دری سے متعلق ایک رپورٹ پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے کیرالہ میں گھر میں کام کرنے والی ایک خاتون کی، جس کا تعلق اڈیشہ سے ہے، ایک شخص کے ذریعے مبینہ عصمت دری سے متعلق ایک رپورٹ پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ اِس سلسلے میں، اِس مہینے کی 17 تاریخ کو ایک FIR درج کی گئی تھی۔ ملزم فرار ہو گیا ہے۔ کمیشن نے ریاست کے قانون نافذ کرنے والے حکام سے فوری کارروائی کرنے کیلئے کہا ہے اور کیرالہ کے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل سے مقررہ مدت کے اندر منصفانہ چھان بین کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں