ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 14, 2024 3:57 PM

printer

این آئی اے نے لشکرِ طیبہ کی ایک شاخ دی ریزسٹنس فرنٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم دہشت گرد کی غیرمنقولہ جائیداد قرق کرلی ہے۔

قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے لشکرِ طیبہ کی ایک شاخ The Resistance Front سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم دہشت گرد کی غیرمنقولہ جائیداد قرق کرلی ہے۔ یہ کارروائی اِس سال فروری میں سری نگر میں دو غیر مقامی افراد کی وحشیانہ ہلاکت سے متعلق ایک معاملے میں کی گئی ہے۔ Zaldagar، سری نگر میں املاک کو غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون کی دفعہ 25 کے تحت قرق کیا گیا ہے۔ دہشت گردی کا ملزم اِس وقت سری نگر کی سینٹرل جیل میں ہے اور اُس پر مقدمہ چل رہا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں