قومی تحقیقاتی ایجنسیNIA نے انسانوں کو غیر قانونی طریقے سے لانے لے جانے والے ایک بین الاقوامی گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملک کی چھ ریاستوں میں 22 مقامات پر بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ تحقیقات میں میانمار اور لاؤس میں قائم سابئر گھپلے سے متعلق مراکز سے رابطوں کا پتہ چلا ہے۔ اِس گروہ نے کئی بھارتی شہریوں کو نشانہ بنایا اور انہیں دھوکہ دہی میں جبراً شامل کیا، جس میں کرپٹو کرنسی گھوٹالے اور کال سینٹر دھوکہ دہی شامل ہیں۔x
Site Admin | November 28, 2024 3:00 PM