ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 19, 2025 10:23 PM

printer

این آئی اے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی

قومی جانچ ایجنسی NIA نے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی۔ یہ کارروائی، لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی نئی تشکیل شدہ شاخوں کے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں کے گھروں پر انجام دی گئی۔ کارروائی کے دوران NIA نے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں سے دہشت گردوں کو جوڑنے سے متعلق کئی قابل اعتراض اور اشتعال انگیز مواد ضبط کیے۔ NIA کی ٹیمیں، دہشت گردی کی سازش کو بے نقاب کرنے کے لیے مواد کی جانچ کر رہی ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں