ایمنسی انٹرنیشنل جنوبی اشیاء کے علاقائی دفتر نے پاکستان حکام سے بلوچ کارکن ماہہ رنگ بلوچ اور دیگر کو فوری رِہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستانی حکام نے ماہہ رنگ بلوچ اور دیگر کو پُر امن مظاہروں کی پاداش میں گرفتار کیا ہے۔ ماہہ رنگ بلوچ کو 38 گھنٹے سے زیادہ غیر قانونی طریقے سے حراست میں رکھا گیا ہے اور اُنہیں اُن کے وکیلوں اور افرادِ خاندان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یہ بات کہی۔ انسانی حقوق تحریک کی سرکردہ علمبردار اور بلوچ عوام کے حقوق کی وکالت کرنے والی ماہہ رنگ بلوچ کو پُر تشدا گیا تھا۔×