September 10, 2024 3:43 PM

printer

ایمس نے آج نئی دلّی میں ڈیڈیکیٹڈ ٹوباکو سیسیشن کلینک کا افتتاح کیا۔

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز – AIIMS نے آج نئی دلّی میں Dedicated Tobacco Cessation Clinic (TCC)  کا افتتاح کیا۔

TCC نیشنل ڈرگ Dependence ٹریٹمنٹ سینٹر (NDDTC) اور Institute’s Department of Pulmonary, Critical & Sleep Medicine کی ایک مشترکہ کوشش ہے۔ اس پہل کا بنیادی مقصد تمباکو نوشی میں مبتلا افراد کی اس سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Clinic کے افتتاح کے موقع پر ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم سری نواس نے کہا کہ TCC، ایمس کی تمباکو سے پاک پہل کے ایک حصے کے طور پر ایک صحت مند ماحول فراہم کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔

آکاشوانی نیوز سے اس پہل کے سلسلے میں ایک خصوصی بات چیت میں Department of Pulmonary, Critical & Sleep Medicine کے سربراہ اور پروفیسر، ڈاکٹر اننت موہن نے کہا کہ اس پہل کے ذریعہ مریضوں کو تمباکو نوشی کے نقصاندہ اثرات اور اس سے چھٹکارا پانے کے سلسلے میں ڈاکٹروں سے صلاح و مشورے حاصل ہوں گے۔

ہمارے نامہ نگار نے بتایا کہ یہ کلینک ہر منگل کو Rajkumari Amrit Kaur ، او پی ڈی کی نئی بلڈنگ کی پانچویں منزل کے کمرہ نمبر A-519 اور A-526 میں کھلا رہے گا۔

مریض صبح ساڑھے 8 بجے A-Wing بلڈنگ کے گراؤنڈ فلور پر اپنا اندراج کرا سکتے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں