ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 9:36 PM

printer

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بھوبنیشور میں خواتین کی بھارتی ٹیم نے جرمنی کو ایک-صفر سے ہرا دیا

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں خواتین کی بھارتی ٹیم نے جرمنی پر ایک-صفر سے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ کھیل کے بارھویں منٹ میں پینالٹی کارنر کے ذریعے Deepika نے بھارت کیلئے اہم گول کیا۔ بھارتی ٹیم نے اِس جیت کے ساتھ شاندار واپسی کی ہے کیونکہ محض ایک دن پہلے جرمنی نے بھارت کو چار-صفر سے ہرایا تھا۔بھارت کا اگلا میچ 24 نومبر کو نیدرلینڈ کے ساتھ ہوگا۔ اس جیت کے ساتھ بھارتی ٹیم ساتویں پوزیشن پر آگئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں