ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 23, 2024 9:35 AM

printer

ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، آج شام سری لنکا کے Dambulla شہر میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، میزبان سری لنکا نے ملیشیا کو گروپ بی کے ایک میچ میں 144 رن سے ہرادیا۔ Dambulla میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 20 اوورس میں چار وکٹ کے نقصان پر 184 رن بنائے تھے جواب میں ملیشیا کی پوری ٹیم  40 رن پر ہی آؤٹ ہوگئی تھی۔

آج شام Dambulla گروپ اے کے میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم فی الحال گروپ اے میں پوائنٹ کے اعتبار سے سرفہرست ہے، اور اُس نے کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔

Dambulla میں ہی آج ایک اور میچ میں پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔ میچ دو پہر دو بجے شروع ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں