July 22, 2024 9:16 PM

printer

ایشیا کپ خواتین T-20 کرکٹ میں، میزبان سری لنکا نے ڈمبولا میں گروپ-بی کے ایک میچ میں ملیشیا کو 144 رن سے شکست دی

ایشیا کپ خواتین T-20 کرکٹ میں، میزبان سری لنکا نے ڈمبولا میں گروپ-بی کے ایک میچ میں ملیشیا کو 144 رن سے شکست دی۔
ٹاس جیت کر پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر 184 رن بنائے۔
جواب میں ملیشیا کی پوری ٹیم صرف 40 رن ہی بنا سکی۔
سری لنکا کی یہ دوسری جیت تھی۔ اس سے پہلے اُس نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں