ایشیائی پیرا گیمز کی طلائی تمغہ حاصل کرنے والی تیر انداز شیتل دیوی سے امید ہے کہ پیرس پیرالمپکس میں بھارت کیلئے طلائی تمغہ حاصل والی کھلاڑیوں میں سے ایک ہوں گی۔ جموں ضلع کی 17 سالہ تیرانداز ایک کمیاب جسمانی معذوری Phocomelia کے ساتھ پیدا ہوئی تھیں۔ وہ دنیا کی اوّلین اور واحد فعال خاتون تیرانداز ہیں جو بغیر بازؤں کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔ اس وقت شیتل دیوی، کمپاؤنڈ اوپن خواتین کے زمرے میں دنیا میں اوّل درجے کی کھلاڑی ہیں۔
Site Admin | August 26, 2024 9:37 PM