ایس اے ایف ایف U-20 چمپئن شپ جیتنے کی بھارت کی امیدیں آج ختم ہوگئیں کیونکہ بنگلہ دیش نے پینالٹی شوٹ آؤٹ میں بھارت کو ہرا دیا۔ نیپال کے شہرکٹھمنڈو میں ANFA کمپلیکس میں کھیلا گیا یہ میچ، پینالٹی شوٹ آؤٹ میں بھارت، بنگلہ دیش کے ذریعے تین کے مقابلے چار سے ہار گیا۔ دونوں ٹیمیں، فاضل وقت کے بعد ایک-ایک کے اسکور کے ساتھ برابر رہی تھیں۔
Site Admin | August 26, 2024 9:38 PM