ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 15, 2024 2:43 PM

printer

ایس اینڈ پی عالمی درجہ بندی کے ادارے نے مالی سال 2027 تک، بھارت کی GDP کی شرحِ ترقی  ساڑھے چھ سے سات فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کی وجہ، بنیادی ڈھانچے کا فروغ اور کھپت میں اضافہ ہے

ملک کی GDP کی شرح ترقی کے بارے میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ یہ 2027 تک اگلے تین مالی برسوں میں ساڑھے چھ سے سات فیصد سالانہ رہے گی۔ جس کی وجہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور کھپت میں اضافہ ہے۔ ایس اینڈ پی عالمی درجہ بندی کے ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی بہتری اور اچھے اقتصادی منظرنامے سے بھارت کے مالی اداروں کو، خود کو حالات کے مطابق ڈھالنے میں مدد ملے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں