ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 26, 2024 3:51 PM

printer

ایسار گروپ کے شریک بانی ششی کانت روئیا اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

Essar گروپ کے شریک بانی ششی کانت Ruia   81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ طویل عرصے سے بیمار ششی کانت کا ممبئی میں 25 نومبر کو دن میں تقریباً 11 بجکر 55 منٹ میں انتقال ہوا۔ وہ ایک مہینے پہلے ہی امریکہ سے لوٹے تھے، جہاں اُن کا علاج چل رہا تھا۔

صنعت کار ششی کانت نے بھارت کے کارپوریٹ منظرنامے کی از سر نو تشریح میں کلیدی رول ادا کیا تھا۔ انھوں نے Essar گروپ کی بنیاد ڈالی تھی اور وہ اِس کے چیئرمین بھی تھے اور اُس کو ایک عالمی حیثیت دلوائی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے صنعت کار ششی کانت Ruia کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ جناب ششی کانت Ruia صنعت کی دنیا میں ایک قد آور شخصیت تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں