ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Majid Takht-Ravanchi بھارت اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت کے انیسویں دور میں شرکت کریں گے، جو آج اور کل نئی دلّی میں ہوگا۔ بھارت اور ایران کے درمیان دیرینا تاریخی رشتے ہیں، جو ثقافتی اور اقتصادی تعلقات پر مبنی ہیں اور 2003 میں انہیں باضابطہ کلیدی شراکت داری معاہدے کی شکل دی گئی۔ اس شراکت داری میں خاص طور سے توانائی اور تجارت کے شعبوں میں خاطر خواہ اضافہ اور 2022-23 میں دوطرفہ تجارت 17 اعشاریہ 5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔×
Site Admin | January 2, 2025 10:25 AM | Iran Dy Foreign Minister
ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔
