ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے امکانات کے پیش نظر مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔ ممکنہ تنازعے کے پس منظر میں ملک کی تیاریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو دیئے گئے ایک بیان میں وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے یقین دلایا کہ اسرائیل، دفاع اور حملے، دونوں کیلئے تیار ہے۔
Site Admin | August 9, 2024 9:26 PM