ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 7, 2025 4:05 PM

printer

ایئرچیف مارشل اے پی سنگھ نے مینوفیکچرنگ صلاحیتیں پیدا کرنے اور نئی گھریلو ٹکنالوجیاں تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ایئرچیف مارشل اے پی سنگھ نے مینوفیکچرنگ صلاحیتیں پیدا کرنے اور نئی گھریلو ٹکنالوجیاں تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وِکست بھارت 2047 کا ہدف حاصل کرنے میں دفاع اور خلا کا شعبہ ایک اہم کردار ادا کرے گا۔ وہ آج نئی دلی میں ”خلائی شعبے میں آتم نربھرتا:مستقبل کا راستہ“ کے موضوع پر 21 ویں سبرتو مکھرجی سیمینار کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ جناب سنگھ نے کہا کہ نئی ٹکنالوجیوں کی تحقیق اور ترقی پر توجہ دی جانی چاہئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں