ایئر انڈیا نے مغربی ایشیا خطے کے موجودہ حالات کے تناظر میں تل ابیب سے آنے والی اور تل ابیب جانے والی تمام پروازوں کو اگلے حکم نامے تک فوری طور سے معطل کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایئر انڈیا نے کہا ہے کہ وہ حالات کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور اُس نے مسافروں اور عملے کے افراد کی حفاظت کے پیش نظر اپنی پروازوں کو معطل کر دیا ہے۔
Site Admin | August 9, 2024 9:28 PM
ایئرانڈیا نے مغربی ایشیا میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تل ابیب جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ کردی ہے۔
