بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں پچھلے سال اکتوبر سے اس سال اکتوبر کے دوران قابل ذکر ترقی کی ہے۔ جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے قابل تجدید توانائی کے مجموعی تنصیبی صلاحیت میں ایک سال میں 13 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو 24 اعشاریہ دو گیگاواٹ اضافے کے ساتھ اکتوبر 2023 میں 178 اعشاریہ نو۔آٹھ گیگا واٹ سے بڑھ کر اس سال اکتوبر میں 203 اعشاریہ ایک۔آٹھ گیگا واٹ ہوگیا ہے۔
Site Admin | November 13, 2024 9:48 AM