ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 30, 2025 9:43 PM

printer

اڈیشہ میں، بینگلورو گواہاٹی کامکھیا سپرفاسٹ ایکسپریس ریل گاڑی کے گیارہ ڈبے آج کٹک ضلعے میں نیرگنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئے۔

اڈیشہ میں، بینگلورو گواہاٹی کامکھیا سپرفاسٹ ایکسپریس ریل گاڑی کے گیارہ ڈبے آج کٹک ضلعے میں نیرگنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ اس واقع میں ایک مسافر ہلاک جبکہ کم سے کم سات افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بہت سے شدید طور پر زخمی ہیں۔ طبی ٹیموں ، NDRF اور فائر سروسز کے عملے کے افراد جائے حادثہ پر بچاؤ کی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ زخمیوں کو کٹک کے SCB میدیکل کالج میں بھیجا جا رہا ہے۔ بھارتی ریلوے نے متاثرہ مسافروں اور ان کے اہل خانہ کے لیے ہیلپ لائن نمبروں کا اعلان کیا ہے۔ریل خدمات کو بحال کرنے اور پھنسے ہوئے مسافروں کی مدد کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں