ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 17, 2025 9:43 PM

printer

اڈیشہ سرکار نے آج ہنرمندی کے فروغ، گرین اِنرجی اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تال میل کیلئے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ آٹھ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں

اڈیشہ سرکار نے آج ہنرمندی کے فروغ، گرین اِنرجی اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تال میل کیلئے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ آٹھ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔ اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی اور سنگاپور کے صدر تھرمن شن موگا رتنم کی موجودگی میں اِن مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے۔ سنگاپور کے صدر دو روزہ دورے پر آج صبح اڈیشہ پہنچے تھے۔ سنگاپور کے صدر کا دورہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ 28 اور 29 جنوری کو ہونے والے اُتکرش اڈیشہ – میک اِن اڈیشہ کنکلیو سے پہلے یہ اُن کا ریاست کا پہلا دورہ ہے۔ جناب شن موگا رتنم کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد ہے جس میں وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور اہلکار شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں