ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 3:30 PM

printer

اچھی حکمرانی کے ہفتے کے درمیان انیس دسمبر کو ایک ملک گیر مہم ”پرشاسَن گاؤں کی اُور“ کا آغاز کیا جائے گا۔

اچھی حکمرانی کے ہفتے کے درمیان 19 دسمبر کو ایک ملک گیر مہم ”پرشاسَن گاؤں کی اُور“ کا آغاز کیا جائے گا۔ ہفتے بھر چلنے والا یہ پروگرام 24 دسمبر تک جاری رہے گا، جس کے تحت ملک بھر کے تمام اضلاع میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس مہم کے تحت 700 سے زیادہ ضلع کلکٹر حصہ لیں گے اور افسران تحصیلوں اور پنچایت سمیتی ہیڈکواٹرس کا دورہ کریں گے۔ یہ تیسری بار ہے جب حکومت تحصیل سطح پر ایک ملک گیر مہم کا انعقاد کررہی ہے، جس کا مقصد عوام کی شکایت کو حل کرنا اور عوام تک خدمات کی رسائی میں بہتری لانا ہے۔ ’پرشاسَن گاؤں کی اُور‘ ابھیان اچھی حکمرانی کیلئے ایک قومی مہم کی شکل اختیار کرے گا، جس سے آنے والی نسلوں کو تحریک ملے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں